Sunan ibn Majah Hadith 383 (سنن ابن ماجہ)

[383]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ ہَرَمٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُمَا كَانَا يَتَوَضَّآَنِ جَمِيعًا لِلصَّلَاةِ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ اور نبی ﷺ نماز کے لئے وضو مل کر(اکٹھے) کر لیا کرتےتھے۔