Sunan ibn Majah Hadith 385 (سنن ابن ماجہ)
[385] إسنادہ ضعیف
قال الدار قطني: ’’تفردبہ ابن لھیعۃ وھو ضعیف الحدیث‘‘ (76/1) یعني أنہ حدث بہ بعد اختلاطہ
والحدیث ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِابْنِ مَسْعُودٍ لَيْلَةَ الْجِنِّ مَعَكَ مَاءٌ قَالَ لَا إِلَّا نَبِيذًا فِي سَطِيحَةٍ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ تَمْرَةٌ طَيِّبَةٌ وَمَاءٌ طَہُورٌ صُبَّ عَلَيَّ قَالَ فَصَبَبْتُ عَلَيْہِ فَتَوَضَّأَ بِہِ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جنوں والی رات اللہ کے رسول ﷺ نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے فرمایا:’’تمہارے پاس پانی ہے؟‘‘ انہوں نے کہا: نہیں۔لیکن مشکزے میں نبیذ موجود ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’پاک کھجوریں ہیں اور پاک کرنے والا پانی،مجھ پر ڈالو۔‘‘ میں نے(نبیذ کو) نبی ﷺ) کے ہاتھوں پر انڈیلا اور آپ ﷺ نے اس کے ساتھ وضو کیا۔