Sunan ibn Majah Hadith 387 (سنن ابن ماجہ)
[387] إسنادہ ضعیف
مسلم بن مخشی مجھول الحال
لم یوثقہ غیر ابن حبان والحدیث السابق (الأصل: 386) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مَخْشِيٍّ عَنْ ابْنِ الْفِرَاسِيِّ قَالَ كُنْتُ أَصِيدُ وَكَانَتْ لِي قِرْبَةٌ أَجْعَلُ فِيہَا مَاءً وَإِنِّي تَوَضَّأْتُ بِمَاءِ الْبَحْرِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ ہُوَ الطَّہُورُ مَاؤُہُ الْحِلُّ مَيْتَتُہُ
سیدنا ابن فراسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں شکار کیا کرتا تھا اور میرے پاس ایک مشک تھی،میں اس میں پانی ڈال لیا کرتا تھا۔میں نے سمندر کے پانی سے وضو کیا،پھر رسول اللہ ﷺ سے یہ واقعہ بیان کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’اس کا پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مرا ہوا جانور حلال ہے