Sunan ibn Majah Hadith 461 (سنن ابن ماجہ)
[461]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ قَالَ مَنْصُورٌ حَدَّثَنَا مُجَاہِدٌ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ ثُمَّ أَخَذَ كَفًّا مِنْ مَاءٍ فَنَضَحَ بِہِ فَرْجَہُ
سیدنا حکم بن سفیان ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے رسول ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے وضو کیا،پھر پانی کا ایک چلو لے کر اپنے ستر پر چھڑکا۔