Sunan ibn Majah Hadith 466 (سنن ابن ماجہ)
[466] إسنادہ ضعیف
وانظر الحدیث الآتي (3604)
محمد بن شرحبیل: مجہول (تقریب: 5956) ومحمد ابن أبي لیلی: ضعیف
وللحدیث شواہد ضعیفۃ عند الطبراني فی الأوسط (679) وغیرہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ ﷺ فَوَضَعْنَا لَہُ مَاءً فَاغْتَسَلَ ثُمَّ أَتَيْنَاہُ بِمِلْحَفَةٍ وَرْسِيَّةٍ فَاشْتَمَلَ بِہَا فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی أَثَرِ الْوَرْسِ عَلَی عُكَنِہِ
سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے،ہم نے آپ کے لئے پانی رکھا تو آپ نے غسل فرمایا۔ہم نے آپ ﷺ کو ورس سے رنگی ہوئی ایک چادر پیش کی تو آپ نے وہ چادر اوڑھ لی۔(مجھے وہ منظر اس طرح یاد ہے) گویا میں(اب بھی) آپ کے شکم مبارک کے شکن پرورش کا نشان دیکھ رہا ہوں۔