Sunan ibn Majah Hadith 484 (سنن ابن ماجہ)

[484] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد فیہ جعفر بن الزبیر وقد اتفقوا علی ترک حدیثہ واتھموہ‘‘ وقال الحافظ: متروک الحدیث وکان صالحًا في نفسہ (تقریب: 939)

انوار الصحیفہ ص 395

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ فَقَالَ إِنَّمَا ہُوَ جِذْيَةٌ مِنْكَ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے عضو خاص کو چھونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا:’’وہ تو تیرے جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔‘‘