Sunan ibn Majah Hadith 486 (سنن ابن ماجہ)
[486]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس چیز کو آگ نے چھوا ہو،اس (کے کھانے پینے کی وجہ) سے وضو کرو۔‘‘