Sunan ibn Majah Hadith 491 (سنن ابن ماجہ)

[491]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِكَتِفِ شَاةٍ فَأَكَلَ مِنْہُ وَصَلَّی وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں بکری کے کندھے کا گوشت پیش کیا۔آپ نے اس میں سے تناول فرمایا،پھر نماز پڑھی اور پانی کو ہاتھ بھی نہ لگایا۔