Sunan ibn Majah Hadith 509 (سنن ابن ماجہ)

[509]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ وَكُنَّا نَحْنُ نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ كُلَّہَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہر نماز کے لئے وضو کیا کرتے تھے،جب کہ ہم لوگ تمام نمازیں ایک وضو سے پڑھ لیا کرتےتھے۔