Sunan ibn Majah Hadith 510 (سنن ابن ماجہ)
[510]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ صَلَّی الصَّلَوَاتِ كُلَّہَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ
سلیمان بن بریدہ رحمہ اللہ اپنے والد(بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ)سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہر نماز کے لئے(نیا) وضو کیا کرتے تھے۔جس دن مکہ فتح ہوا اس دن آپ ﷺ نے سب نمازیں ایک ہی وضو سے ادا فرمائیں۔