Sunan ibn Majah Hadith 511 (سنن ابن ماجہ)
[511] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،الفضل بن مبشر ضعفہ الجمھور‘‘
وقال الحافظ: فیہ لین (تقریب: 5416)
والحدیث السابق (الأصل: 510) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ قَالَ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ فَقُلْتُ مَا ہَذَا فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَصْنَعُ ہَذَا فَأَنَا أَصْنَعُ كَمَا صَنَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ
جناب فضل بن مبشر رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماکو ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھتے دیکھا۔(جناب فضل رحمہ اللہ نے فرمایا:) میں نے کہا: آپ نے یہ کیا کیا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی طرح کرتے دیکھا تھا،چنانچہ میں بھی ویسے ہی کرتا ہوں جس طرح رسول اللہ ﷺ نے کیا تھا۔