Sunan ibn Majah Hadith 532 (سنن ابن ماجہ)

[532] إسنادہ ضعیف

ابن أبي حبیبۃ: متفق علی ضعفہ کما قال البوصیري،ضعیف

والراوي عنہ إبراہیم بن إسماعیل الیشکري: مجہول الحال (تقریب: 151)

انوار الصحیفہ ص 397

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْيَشْكُرِيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّا نُرِيدُ الْمَسْجِدَ فَنَطَأُ الطَّرِيقَ النَّجِسَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْأَرْضُ يُطَہِّرُ بَعْضُہَا بَعْضًا

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کسی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم مسجد کی طرف آتے ہیں تو راستے میں ناپاک جگہ پر بھی پاؤں پڑتا ہے(ہم کیا کریں؟) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’زمین کا ایک قطعہ دوسرے قطعے(سے حاصل ہونے والی نجاست سے جوتے یا قدم) کو پاک کر دیتا ہے۔‘‘