Sunan ibn Majah Hadith 541 (سنن ابن ماجہ)
[541] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد فیہ الحسن بن یحیی (الخشني) اتفق الجمھور علی ضعفہ‘‘ یعني ضعفہ الجمھور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَی الْخُشَنِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَرَأْسُہُ يَقْطُرُ مَاءً فَصَلَّی بِنَا فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِہِ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْہِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَا رَسُولَ اللہِ تُصَلِّي بِنَا فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَالَ نَعَمْ أُصَلِّي فِيہِ وَفِيہِ أَيْ قَدْ جَامَعْتُ فِيہِ
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ (گھر سے) باہر تشریف لائے اور آپ کے سر سے پانی ٹپک رہا تھا۔آپ نے ایک ہی کپڑا زیب تک کر کے ہمیں نماز پڑھائی جب کہ آپ نے اس کے دونوں کنارے مخالف سمتوں میں ڈال رکھے تھے۔جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہوئے تو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ ہمیں ایک کپڑا اوڑھ کر نماز پڑھا دیتے ہیں؟ فرمایا: ’’ہاں،میں اس کو پہن کر نماز پڑھ لیتا ہوں،اگرچہ اسے پہن کر مباشرت بھی کی ہو۔‘‘