Sunan ibn Majah Hadith 542 (سنن ابن ماجہ)
[542] إسنادہ ضعیف
عبد الملک بن عمیر مدلس وعنعن (ترمذي: 3659)
و الحدیث السابق (الأصل: 540) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يُوسُفَ الزِّمِّيُّ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ الرَّقِّيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ ﷺ يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الَّذِي يَأْتِي فِيہِ أَہْلَہُ قَالَ نَعَمْ إِلَّا أَنْ يَرَی فِيہِ شَيْئًا فَيَغْسِلَہُ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ایک آدمی نے نبی ﷺ سے سوال کیا: کسی نے بیوی کے پاس جاتے وقت جو کپڑا پہن رکھا ہو،کیا وہی پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں،اگر اس میں کوئی چیز نظر آئے(جو دھونے کے لائق ہو) تو اسے دھولے۔‘‘