Sunan ibn Majah Hadith 570 (سنن ابن ماجہ)
[570] إسنادہ ضعیف
محمد ابن أبي لیلی: ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْحَكَمِ وَسَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ أَنَّہُمَا سَأَلَا عَبْدَ اللہِ بْنَ أَبِي أَوْفَی عَنْ التَّيَمُّمِ فَقَالَ أَمَرَ النَّبِيُّ ﷺ عَمَّارًا أَنْ يَفْعَلَ ہَكَذَا وَضَرَبَ بِيَدَيْہِ إِلَی الْأَرْضِ ثُمَّ نَفَضَہُمَا وَمَسَحَ عَلَی وَجْہِہِ قَالَ الْحَكَمُ وَيَدَيْہِ وَقَالَ سَلَمَةُ وَمِرْفَقَيْہِ
جناب حکم اور سلمہ بن کہیل سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن ابو اوفی رضی اللہ عنہ سے تیمم کا مسئلہ دریافت کیا،تو انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کو اس طرح کرنے کا حکم دیا تھا۔یہ کہہ کر انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر مارے،پھر انہیں جھاڑا اور انہیں اپنے چہرے پر پھیر لیا۔