Sunan ibn Majah Hadith 571 (سنن ابن ماجہ)

[571]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ حِينَ تَيَمَّمُوا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَأَمَرَ الْمُسْلِمِينَ فَضَرَبُوا بِأَكُفِّہِمْ التُّرَابَ وَلَمْ يَقْبِضُوا مِنْ التُّرَابِ شَيْئًا فَمَسَحُوا بِوُجُوہِہِمْ مَسْحَةً وَاحِدَةً ثُمَّ عَادُوا فَضَرَبُوا بِأَكُفِّہِمْ الصَّعِيدَ مَرَّةً أُخْرَی فَمَسَحُوا بِأَيْدِيہِمْ

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے جب رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تیمم کیا تو آپ ﷺ نے مسلمانوں کو حکم دیا تو انہوں نے مٹی پر ہاتھ مارے اور ہاتھ میں مٹی نہیں پکڑی،پھر ایک بار چہرے پر ہاتھ پھیر لیے،پھر دوبارہ زمین پر ہاتھ مارے اور ہاتھوں پر مسح کیا۔