Sunan ibn Majah Hadith 591 (سنن ابن ماجہ)

[591]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ وَغُنْدَرٌ وَوَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ وَہُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کو جب غسل کی حاجت ہوتی اور(اسی دوران میں) آپ کچھ تناول فرمانا چاہتے تو(کھانے سے پہلے) وضو کر لیتے۔