Sunan ibn Majah Hadith 592 (سنن ابن ماجہ)
[592] إسنادہ ضعیف
شرحبیل بن سعد وثقہ ابن حبان وضعفہ الجمھور الأئمۃ،قالہ الھیثمي (مجمع الزوائد 5/ 130)
وھو ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ ہَيَّاجٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ الْجُنُبِ ہَلْ يَنَامُ أَوْ يَأْكُلُ أَوْ يَشْرَبُ قَالَ نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ وُضُوءَہُ لِلصَّلَاةِ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روای تہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ سے جنبی کے متعلق سوال کیا گیا: کیا وہ سو سکتا ہے یا کھا پی سکتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں،جب وہ وضو کر لے،جس طرح نماز کے لئے وضو ہوتا ہے۔‘‘