Sunan ibn Majah Hadith 593 (سنن ابن ماجہ)
[593]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ وَہُوَ جُنُبٌ غَسَلَ يَدَيْہِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ حالت جناب میں(غسل کرنے سے پہلے) کچھ تناول فرمانا چاہتے تو اپنے ہاتھ دھولیتے۔