Sunan ibn Majah Hadith 619 (سنن ابن ماجہ)

[619]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي حَيٍّ الْمُؤَذِّنِ عَنْ ثَوْبَانَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ لَا يَقُومُ أَحَدٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ وَہُوَ حَاقِنٌ حَتَّی يَتَخَفَّفَ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی مسلمان پیشاب یا پاخانہ کی حاجت ہوتے ہوئے(نماز کے لئے) کھڑا نہ ہو حتی کہ ہلکا پھلکا ہوجائے(حاجت سے فارغ ہو جائے۔‘‘)