Sunan ibn Majah Hadith 625 (سنن ابن ماجہ)
[625] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (297) ترمذي (126)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْمُسْتَحَاضَةُ تَدَعُ الصَّلَاةَ أَيَّامَ أَقْرَائِہَا ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ وَتَصُومُ وَتُصَلِّي
سیدنا عدی بن ثابت انصاری رحمہ اللہ اپنے والد سے،اور وہ عدی کے نانا سیدنا عبداللہ بن یزید خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’استحاضہ والی عورت حیض کے ایام میں نماز چھوڑ دے،پھر غسل کر لے اور ہر نماز کے لئے وضو کرے اور روزے بھی رکھے،نماز بھی پڑھے۔‘‘