Sunan ibn Majah Hadith 655 (سنن ابن ماجہ)
[655]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَأَبُو النُّعْمَانِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا يَقْبَلُ اللہُ صَلَاةَ حَائِضٍ إِلَّا بِخِمَارٍ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کسی بالغ عورت کی نماز اوڑھنی کے بغیر قبول نہیں کرتا۔‘‘