Sunan ibn Majah Hadith 657 (سنن ابن ماجہ)

[657] إسنادہ موضوع

عمرو بن خالد الواسطي: متروک،رماہ وکیع بالکذب

قال معاذ علي زئي: وقال ابن دقیق العید: ’’زید بن علی عن ابیہ وھو منقطع‘‘ (الامام: 3/ 178)

انوار الصحیفہ ص 402

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ انْكَسَرَتْ إِحْدَی زَنْدَيَّ فَسَأَلْتُ النَّبِيِّ ﷺ فَأَمَرَنِي أَنْ أَمْسَحَ عَلَی الْجَبَائِرِ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ أَنْبَأَنَا الدَّبَرِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ نَحْوَہُ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میری ایک کلائی ٹوٹ گئی میں نے نبی ﷺ سے مسئلہ پوچھا تو آپ نے مجھے پٹیوں پر مسح کرنے کا حکم دیا۔ (امام ابن ماحہ رحمہ اللہ کے شاگرد) ابو الحسن بن سلمہ نے کہا‘انہیں دبری نے عبد الرزاق سے سابقہ روایت کی مثل بیان کیا۔