Sunan ibn Majah Hadith 658 (سنن ابن ماجہ)
[658]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ حَامِلَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَی عَاتِقِہِ وَلُعَابُہُ يَسِيلُ عَلَيْہِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کو کندھے پر اٹھایا ہوا تھا،اور ان کا لعاب بہ کر آپ پر گر رہا تھا۔