Sunan ibn Majah Hadith 660 (سنن ابن ماجہ)

[660]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ وَكَانَ قَدْ عَقَلَ مَجَّةً مَجَّہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي دَلْوٍ مِنْ بِئْرٍ لَہُمْ

امام زہری نے سیدنا محمود بن ربیع رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی اور یہ وہ صحابی ہیں جنہیں وہ کلی یاد تھی جو رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈول میں کی تھی جس میں ان کے ایک کنویں سے پانی لیا گیا تھا۔