Sunan ibn Majah Hadith 661 (سنن ابن ماجہ)

[661]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَا تَنْظُرْ الْمَرْأَةُ إِلَی عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ وَلَا يَنْظُرْ الرَّجُلُ إِلَی عَوْرَةِ الرَّجُلِ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی عورت،دوسری عورت کے ستر کو نہ دیکھے،اور کوئی مرد کسی مرد کے ستر کو نہ دیکھے۔‘‘