Sunan ibn Majah Hadith 662 (سنن ابن ماجہ)
[662] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث الآتي (1922)
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،مولی عائشۃ لم یسم‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ مَوْلًی لِعَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَطُّ قَالَ أَبُو بَكْرٍ كَانَ أَبُو نُعَيْمٍ يَقُولُ عَنْ مَوْلَاةٍ لِعَائِشَةَ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کی شرمگاہ کو کبھی نہیں دیکھا۔ ابو بکر نے کہا:ابو نعیم(حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے غلام کی بجائے)حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی لونڈی سے بیان کیا کرتے تھے۔