Sunan ibn Majah Hadith 663 (سنن ابن ماجہ)
[663] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،
أبو علي الرحبي اسمہ حسین بن قیس: أجمعوا علی ضعفہ‘‘ متروک
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الرَّحَبِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اغْتَسَلَ مِنْ جَنَابَةٍ فَرَأَی لُمْعَةً لَمْ يُصِبْہَا الْمَاءُ فَقَالَ بِجُمَّتِہِ فَبَلَّہَا عَلَيْہَا قَالَ إِسْحَقُ فِي حَدِيثِہِ فَعَصَرَ شَعْرَہُ عَلَيْہَا
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے غسل جنابت کیا،پھر آپ کو تھوڑی سی جگہ(خشک) نظر آئی جسے پانی نہیں پہنچا تھا۔چنانچہ آپ نے اپنی بالوں کو اس جگہ پر نچوڑ کر تر کر لیا۔ جناب اسحاق نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ نے اپںے بالوں کو اس سے نچوڑا۔