Sunan ibn Majah Hadith 665 (سنن ابن ماجہ)
[665]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِيَّ ﷺ وَقَدْ تَوَضَّأَ وَتَرَكَ مَوْضِعَ الظُّفْرِ لَمْ يُصِبْہُ الْمَاءُ فَقَالَ لَہُ النَّبِيُّ ﷺ ارْجِعْ فَأَحْسِنْ وُضُوءَكَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا،اس نے وضو تھا اور ناخن کے برابر جگہ چھوڑ دی تھی،وہاں پانی نہیں پہنچا تھا۔نبی ﷺ نے اسے فرمایا: ’’واپس جا کر اچھی طرح وضو کرو۔‘‘