Sunan ibn Majah Hadith 670 (سنن ابن ماجہ)

[670]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَبْدِ اللہِ وَالْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْہُودًا قَالَ تَشْہَدُہُ مَلَائِكَةُ اللَّيْلِ وَالنَّہَارِ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے آیات کریمہ:﴿ وَ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ ۭ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْہُوْدًا ﴾’’اور فجر کی تلاوت یقیناً فجر کی نماز میں۔۔۔فرشتے۔۔۔حاضر ہوتے ہیں۔‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: ’’اس میں رات اور دن کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔‘‘