Sunan ibn Majah Hadith 685 (سنن ابن ماجہ)

[685]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ الَّذِي تَفُوتُہُ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَہْلُہُ وَمَالُہُ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جس کی عصر کی نماز فوت ہوگئی گویا اس کے اہل و عیال اور مال و دولت(سب کچھ) تباہ و برباد ہوگئے۔‘‘