Sunan ibn Majah Hadith 686 (سنن ابن ماجہ)
[686]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَبَسَ الْمُشْرِكُونَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ حَتَّی غَابَتْ الشَّمْسُ فَقَالَ حَبَسُونَا عَنْ صَلَاةِ الْوُسْطَی مَلَأَ اللہُ قُبُورَہُمْ وَبُيُوتَہُمْ نَارًا
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: مشرکین نے نبی ﷺ کو عصر کی نماز نہ پڑھنے دی،حتی کہ سورج غروب ہوگیا،تب آپ ﷺ نے فرمایا: ’’انہوں نے ہمیں درمیانی نماز سے روک دیا،اللہ ان کی قبروں اور گھروں کو آگ سے بھر دے۔‘‘