Sunan ibn Majah Hadith 760 (سنن ابن ماجہ)

[760] إسنادہ ضعیف جدًا

خالد بن إیاس: متروک الحدیث

انوار الصحیفہ ص 406

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: سب سے پہلے جس نے مسجدوں میں چراغ روشن کیے،وہ جناب تمیم داری رضی اللہ عنہ ہیں۔