Sunan ibn Majah Hadith 761 (سنن ابن ماجہ)

[761]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ أَبُو مَرْوَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّہُمَا أَخْبَرَاہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَأَی نُخَامَةً فِي جِدَارِ الْمَسْجِدِ فَتَنَاوَلَ حَصَاةً فَحَكَّہَا ثُمَّ قَالَ إِذَا تَنَخَّمَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَتَنَخَّمَنَّ قِبَلَ وَجْہِہِ وَلَا عَنْ يَمِينِہِ وَلْيَبْزُقْ عَنْ شِمَالِہِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِہِ الْيُسْرَی

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو مسجد کی دیوار پر بلغم نظر آیا،آپ ﷺ نے ایک کنکری لے کر اسے کھرچ دیا،پھر فرمایا: ’’کوئی شخص جب بلغم تھوکنا چاہے،تو سامنے نہ تھوکے،نہ دائیں تھوکے،اسے چاہیے کہ بائیں طرف تھوکے یا اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لے۔‘‘