Sunan ibn Majah Hadith 798 (سنن ابن ماجہ)

[798] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’عمارۃ لم یدرک أنسًا ولم یلقہ‘‘ فالسند منقطع

انوار الصحیفہ ص 407

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنَّہُ كَانَ يَقُولُ: ((مَنْ صَلَّی فِي مَسْجِدٍ جَمَاعَةً أَرْبَعِينَ لَيْلَةً،لَا تَفُوتُہُ الرَّكْعَةُ الْأُولَی مِنْ صَلَاةِ الْعِشَاءِ،كَتَبَ اللہُ لَہُ بِہَا عِتْقًا مِنَ النَّارِ))

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے،’’جو شخص کسی مسجد میں چالیس رات(مسلسل) باجماعت نماز ادا کرے،اس کی نماز عشاء کی پہلی رکعت (جماعت سے) نہ چھوٹے،اللہ تعالیٰ اس عمل کی وجہ سے اس کے لئے جہنم سے آزادی لکھ دیتا ہے۔‘‘