Sunan ibn Majah Hadith 809 (سنن ابن ماجہ)
[809]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ،عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ہُلْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((يَؤُمُّنَا فَيَأْخُذُ شِمَالَہُ بِيَمِينِہِ))
سیدنا ہُلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے تھے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑ لیتے تھے۔