Sunan ibn Majah Hadith 816 (سنن ابن ماجہ)
[816]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ،عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ،سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَہَا طَلْعٌ نَضِيدٌ [ق: 10]
سیدنا قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو صبح کی نماز میں یہ آیت پڑھتے سنا(وَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّہَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌ)(ق:۱۰)’’اور ہم نے کھجور کے بلند و بالادرخت پیدا کیے،جن کے خوشے تہ بہ تہ ہوتے ہیںَ‘‘