Sunan ibn Majah Hadith 845 (سنن ابن ماجہ)
[845]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ،وَعَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِشْكَابَ،قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ يُونُسَ،عَنِ الْحَسَنِ،قَالَ: قَالَ سَمُرَةُ: ((حَفِظْتُ سَكْتَتَيْنِ فِي الصَّلَاةِ،سَكْتَةً قَبْلَ الْقِرَاءَةِ،وَسَكْتَةً عِنْدَ الرُّكُوعِ)) فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَيْہِ عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ فَكَتَبُوا إِلَی الْمَدِينَةِ إِلَی أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ،فَصَدَّقَ سَمُرَةَ
سیدنا حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے رسول اللہ ﷺ کے دو سکتے یاد ہیں۔ایک سکتہ قراءت سے پہلے اور ایک سکتہ رکوع سے پہلے۔سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے ان سے اتفاق نہ کیا۔چنانچہ انہوں نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی طرف مدینہ منورہ خط لکھا۔تو سیدنا ابی رضی اللہ عنہ نے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ کی تائید فرمائی۔