Sunan ibn Majah Hadith 846 (سنن ابن ماجہ)
[846]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِہِ،فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا،وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا،وَإِذَا قَالَ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ [الفاتحة: 7]،فَقُولُوا: آمِينَ،وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا،وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ،فَقُولُوا: اللہُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ،وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا،وَإِذَا صَلَّی جَالِسًا،فَصَلُّوا جُلُوسًا أَجْمَعِينَ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’امام اس لئے مقرر کیا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے،چنانچہ جب وہ اللہ اکبر کہتے تو تم اللہ اکبر کہو،جب وہ قراءت کرے تو خاموش رہو،اور جب وہ (غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ) پڑھے تو آمین کہو،جب وہ رکوع کرے تو رکوع کرو،جب وہ (سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ) کہے تو کہو(اللہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ) ’’اے اللہ! اے ہمارے رب! تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں‘‘جب وہ سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔‘‘