Sunan ibn Majah Hadith 847 (سنن ابن ماجہ)
[847]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي غَلَّابٍ،عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللہِ الرَّقَاشِيِّ،عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ فَأَنْصِتُوا،فَإِذَا كَانَ عِنْدَ الْقَعْدَةِ،فَلْيَكُنْ أَوَّلَ ذِكْرِ أَحَدِكُمْ التَّشَہُّدُ))
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب امام قراءت کرے تو خاموش رہو،اور جب وہ قعدہ تک پہنچ جائے تو سب سے پہلے اللہ کا جو ذکر کرو،تو تشھد ہونا چاہیے۔‘‘