Sunan ibn Majah Hadith 858 (سنن ابن ماجہ)

[858]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَأَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ،قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: ((رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْہِ حَتَّی يُحَاذِيَ بِہِمَا مَنْكِبَيْہِ،وَإِذَا رَكَعَ،وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرُّكُوعِ،وَلَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ))

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انہیں کندھے کے برابر بلند کر لیتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے (تو بھی رفع یدین کرتے) اور آپ ﷺ سجدوں کے درمیان ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے۔