Sunan ibn Majah Hadith 872 (سنن ابن ماجہ)
[872] ضعیف
طلحۃ بن زید: متروک،قال أحمد وعلي وأبو داود: کان یضع (تقریب: 3020)
راشد: مجھول
وعبد اللہ بن عثمان بن عطاء لین الحدیث (تقریب: 1858،3469)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عَطَاءٍ قَالَ: حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ رَاشِدٍ،قَالَ: سَمِعْتُ وَابِصَةَ بْنَ مَعْبَدٍ،يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي،((فَكَانَ إِذَا رَكَعَ سَوَّی ظَہْرَہُ،حَتَّی لَوْ صُبَّ عَلَيْہِ الْمَاءُ لَاسْتَقَرَّ))
سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا۔آپ ﷺ جب رکوع کرتے تھے تو کمر اس قدر برابر کرتے تھے کہ اگر کمر پر پانی ڈالا جائے تو ٹھہر جائے۔