Sunan ibn Majah Hadith 880 (سنن ابن ماجہ)
[880]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ عَمِّہِ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا سَجَدَ جَافَی يَدَيْہِ فَلَوْ أَنَّ بَہْمَةً أَرَادَتْ أَنْ تَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْہِ لَمَرَّتْ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب سجدہ کرتے تو ہاتھوں (اور بازوؤں) کو (پہلوؤں سے) الگ کرتے۔اگر کوئی میمنا سامنے سے (بازوؤں کے نیچے سے) گزرنا چاہتا تو گزر جاتا۔