Sunan ibn Majah Hadith 882 (سنن ابن ماجہ)

[882] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (838) ترمذي (268) نسائي (1090)

انوار الصحیفہ ص 409

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ إِذَا سَجَدَ وَضَعَ رُكْبَتَيْہِ قَبْلَ يَدَيْہِ وَإِذَا قَامَ مِنْ السُّجُودِ رَفَعَ يَدَيْہِ قَبْلَ رُكْبَتَيْہِ

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ سجدہ کرتے تھے تو ہاتھوں سے پہلے گھٹنے(زمین پر) رکھتے تھے اور جب سجدے سے سر اٹھاتے تھے تو گھٹنوں سے پہلے ہاتھ اٹھاتے تھے۔