Sunan ibn Majah Hadith 883 (سنن ابن ماجہ)
[883]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مجھے ساتھ ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔‘‘