Sunan ibn Majah Hadith 885 (سنن ابن ماجہ)
[885]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْہَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَہُ سَبْعَةُ آرَابٍ وَجْہُہُ وَكَفَّاہُ وَرُكْبَتَاہُ وَقَدَمَاہُ
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے نبی ﷺ سے یہ ارشاد مبارک سنا: ’’جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات اعضاء سجدہ کرتے ہیں۔اس کا چہرہ،اس کے دونوں ہاتھ،اس کے دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں۔‘‘