Sunan ibn Majah Hadith 888 (سنن ابن ماجہ)

[888] إسنادہ ضعیف

ابن لھیعۃ ضعیف لإختلاطہ یدلس

وأبو الأزھر المصري: مستور

انوار الصحیفہ ص 409

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي الْأَزْہَرِ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِذَا رَكَعَ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَإِذَا سَجَدَ قَالَ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی ثَلَاثَ مَرَّاتٍ

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا کہ جب آپ رکوع کرتے تو تین بار (سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیمِ) کہتے اور جب سجدہ کرتے تو تین بار (سُبْحَانَ رَبِّیَ الأَعْلَی) کہتے۔