Sunan ibn Majah Hadith 911 (سنن ابن ماجہ)
[911]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ عِصَامِ بْنِ قُدَامَةَ،عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: ((رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَاضِعًا يَدَہُ الْيُمْنَی عَلَی فَخِذِہِ الْيُمْنَی فِي الصَّلَاةِ،وَيُشِيرُ بِإِصْبَعِہِ))
سیدنا نمیر خزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو نماز میں دائیں ران پر دایاں ہاتھ رکھے ہوئے اور اپنی انگلی سے اشارہ کرتے دیکھا۔