Sunan ibn Majah Hadith 974 (سنن ابن ماجہ)
[974] إسنادہ ضعیف
شرحبیل بن سعد: ضعیف
ولبعض الحدیث شواھد عند ابن خزیمۃ (1532۔1674) و مسلم (3008) وغیرہما
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرُ الْحَنَفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ،قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنُ عَبْدِ اللہِ،يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((يُصَلِّي الْمَغْرِبَ،فَجِئْتُ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِہِ،فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِہِ))
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے۔میں آکر آپ کی بائیں طرف کھڑآ ہوگیا تو آپ ﷺ نے مجھے دائیں طرف کھڑا کر لیا۔