Sunan ibn Majah Hadith 975 (سنن ابن ماجہ)
[975]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُخْتَارِ،عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ ((صَلَّی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ مِنْ أَہْلِہِ وَبِي،فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِہِ،وَصَلَّتِ الْمَرْأَةُ خَلْفَنَا))
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اپنے گھر والوں میں سے ایک خاتون کو اور مجھے نماز پڑھائی تو مجھے اپنی دائیں طرف کھڑآ کیا اور خاتون نے ہمارے پیچھے(کھڑے ہو کر) نماز پڑھی۔